سیاسی انتہاء پسندی سے جان چھڑانے کے لیے اسلام کا نظام حیات نافذ کرنااز حد ضروری ہوگیا ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے رہنماؤں نے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام، خطباء عظام، مبلغین اور ائمہ مساجد سے پر زور اپیل کی ہے کہ آج کے خطبات جمعۃ المبارک میں اصلاح معاشرہ کے ساتھ ساتھ عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت و فضیلت اور مدارس دینیہ میں بچوں کو داخل کروانے…