اسلام ایک آفاقی نظام حیات ہے جس کے نفاذ کی پرامن جدوجہد مجلس احراراسلام کا مقصد حیات ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر ) مجلس احراراسلام پاکستان کے نومنتخب مرکزی نائب امیر عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ اسلام ایک آفاقی نظام حیات ہے جس کے نفاذ کی پرامن جدوجہد مجلس احراراسلام کا مقصد حیات ہے وہ مجلس احراراسلام چیچہ وطنی کے ناظم حکیم حافظ محمد قاسم اور کارکنان احرار کی جانب سے اپنے اعزاز…