حکومت کو فوری طور پر ہنگامی بنیادوں پر متاثرین کی امداد کے لیے کمر بستہ ہو جانا چاہیے: مولانا محمد مغیرہ
لاہو(پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں اور مبلغین نے بارشوں اور سیلاب سے تباہی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سیلاب متأثرین کے لیے حکومت کی طرف سے عدم دلچسپی پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے او رکہا ہے کہ امدادی کام جس سست روی سے ہو رہے…