وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے بعد بھی سود کے خاتمے میں حکومت ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر) متحدہ علماء کونسل پاکستان اور تحریک انسداد سود کی اپیل پر گزشتہ روز ملک بھر میں یوم انسداد سود منایا گیااور کہا گیا ہے کہ آئندہ جمعۃ المبارک کو بھی یوم انسداد سود کے حوالے سے اجتماعات ہوں گے۔ مختلف مقامات پر دینی رہنماؤں مولانا عبدالرؤف ملک، مولانا زاہد الراشدی، سردار محمد خان…