ٹرانس جینڈر قانون اللہ کی تخلیق کو چیلنج، ہم جنس پرستی قانونی حق تصور ہوگا، واپس لیا جائے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) دینی جماعتوں کے سرکردہ رہنماؤں نے گزشتہ روز”ٹرانس جینڈر شخصی قانون“ کے خلاف یوم احتجاج منایا اور خطبات جمعۃ المبارک میں صدائے احتجاج بلند کی۔ متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنوینر اور مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر عبداللطیف خالد چیمہ نے مرکز احرار جامع مسجد ختم نبوت…