وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ ملک میں سودی مالیاتی نظام کی تبدیلی اور قرآن وسنت کی عملداری کیلئے فیصلہ کن حیثیت رکھتا ہے: مولانا زاہدالراشدی
لاہور(پ ر)مختلف مکاتب فکر کے سرکردہ علماء کرام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سودی نظام کے حولے سے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلہ پر عملدرآمد کیلئے قائم کی جانے والی ٹاسک فورس کو مؤ ثر بنانے کیلئے پہلے مرحلہ میں فیصلہ کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر کی جانے والی اپیلوں کی واپسی کو…