تحفظ ختم نبوت کا فریضہ انجام دیتے ہوئے قادیانیت کے کفر کو بے نقاب کرتے رہیں گے: سید محمد کفیل بخاری
لاہور (پ ر) بانی احرار سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ نے انگریز سامراج کی غلامی سے آزادی حاصل کرنے کے لیے جو جذبہ برصغیر کے لوگوں میں ابھارا اس کی نظیر نہیں ملتی، حضرت امیر شریعتؒ نے 1930میں فرمایا تھا کہ”غلامی بہت بڑا گناہ ہے اگر اس گناہ سے نکلنا ہے تو اس سے بہتر…