اپوزیشن کا سینیٹ میں کردار موجودہ جمہوری نظام کا شاخسانہ ہے: سید عطاءاللہ شاہ ثالث
ساہیوال(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید عطاءاللہ شاہ ثالث بخاری نے کہا ہے کہ حزب اقتدار اور حزب اختلاف نے مل کر سینٹ میں جو بل پاس کیا ہے اس سے وطن عزیز مکمل طور پر عالمی طاقتوں اور عالمی مالیاتی اداروں کے زیر اثر اور زیر نگر ہو کر رہ…