سعودیہ کا تبلیغی جماعت پر پابندی عائد کرنا سمجھ سے بالا تر، اس طرح کے اقدامات سے اسلام دشمن قوتوں کو تقویت مل رہی ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں،علماء کرام، خطباء عظام اور مبلغین نے اپنے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ ناموس رسالت حساس معاملہ ہے، آئین و قانون کی حکمرانی یقینی بنائی جائے، امتناع قادیانیت ایکٹ کو مؤثر بنا کر شعائر اسلام کی بے حرمتی روکی جائے۔ مجلس احرار…