مجلس احرارعالمی استعماری قوتوں کے خلاف میدان عمل میں ہے جبکہ حکومت الہیہ ہماری منزل ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
ساہیوال(پ ر) مجلس احراراسلام ضلع ساہیوال کے آئندہ پانچ سال کیلئے دستور کے مطابق جدید انتخابات مکمل ہوگئے ہیں، جن کی منظوری جنرل کونسل کے ایک اجلاس میں دی گئی، جو کہ مرکزی جنرل سیکرٹری عبداللطیف خالد چیمہ کی نگرانی میں چودھری انوارالحق کی صدارت میں دفتراحرارجامع مسجد چیچہ وطنی میں منعقد ہوا، تفصیل کے…