موجودہ حکومت میں قادیانیوں کی بڑھتی ہوئی ریشہ دوانیاں حکمرانوں پر سوالیہ نشان ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر)موجودہ حکومت قادیانیت نوازی ترک کرے۔ ملک کی نظریاتی شناخت، آئین کی اسلامی دفعات خصوصا تحفظ ختم نبوت اور تحفظ ناموس رسالت جیسے قوانین کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ موجودہ حکومت میں قادیانیوں کی بڑھتی ہوئی ریشہ دوانیاں حکمرانوں پر سوالیہ نشان ہے کہ ایک ایسا طبقہ جو پاکستان اور آئین پاکستان سے…