اُمّ المؤمنین، سیدہ عائشہ رضی اﷲ عنہا…… شبہات کا ازالہ
عطا محمد جنجوعہ سرورِ کائنات حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت سے قبل آپ کے والد گرامی عبداﷲ فوت ہو گئے۔ جب آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کی عمر چھے سال ہوئی تو ماں کی ممتا کے سہارے سے محروم ہو گئے۔ یتیمی کے دور میں پرورش پانے والے محمد بن عبداﷲ…