آزادی کا درست مفہوم لوگوں کو سمجھایا جائے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) مجلس احرا راسلام پاکستان کے رہنماؤں نے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام، خطباء عظام اور ائمہ مساجد سے اپیل کی ہے کہ 13اگست(آج) کے جمعۃالمبارک کے خطبات میں عوام کو آزادی کے صحیح مفہوم سے آگاہ کریں۔مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ کلمہ…