تحریک ختم نبوت و ناموس صحابہ کے حوالے سے سلیم شاہ کی خدمات یاد رکھی جائیں گی: سید عطاء اللہ ثالث
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان اورتحریک تحفظ ختم نبوت کے میڈیا کوارڈی نیٹر سید محمد سلیم شاہ (110۔سیون آر چیچہ وطنی) کے انتقال پر مجلس احرار اسلام کے نائب امیر سید عطاء اللہ شاہ ثالث بخاری اور جامعہ فتحیہ لاہور کے ایک وفد جس میں قاری عبدالعزیز، قاری محمد قاسم بلوچ اور ڈاکٹر…