عزیز القدر حافظ محمد سلیم شاہ رحمہ اﷲ کی رحلت
عبد اللطیف خالد چیمہ 8 جولائی 2021 ء جمعرات کو رات 9 بجے کے لگ بھگ تقریباً 27 سالہ متحرک و مستعد نوجوان عزیز القدر حافظ محمد سلیم شاہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گیا۔ انا ﷲ وانا الیہ راجعونتقریبا 8 سال کی عمر میں دار العلوم ختم نبوت جامع مسجد چیچہ وطنی…