موجودہ حکمرانوں کی بدترین قادیانیت نوازی کی وجہ سے اسلامیان پاکستان کے جذبات مجروح ہور ہے ہیں: سید محمد کفیل بخاری
لاہور (پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان کے رہنماؤں، علماء کرام،خطباء عظام اور مبلغین نے اپنے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ دراصل تمام اعمال کی بقاء ہے۔ امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری، مولانا سید عطاء اللہ شاہ ثالث بخاری، مولاناسید عطاء المنان بخاری، مولانا محمد مغیرہ، قاری محمد قاسم…