عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لئے ہر طرح کی قربانی کے لئے تیار ہیں: ڈاکٹر محمد آصف
رحیم یار خان( پ ر ) مجلس احراراسلام عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لئے اپنے اکابرین کے مشن پر کام کررہی ہے، عقیدہ ختم نبوت کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،اس دور کا سب سے بڑا فتنہ قادیانیت ہے جس کی سرکوبی مجلس احرار کا نصب العین ہے۔ ان خیالات…