حضرت پیر جی بھی ہمیں چھوڑ گئے |پروفیسر خالد شبیر احمد
پروفیسر خالد شبیر احمد امیر شریعت سید عطاء اﷲ شاہ بخاری رحمۃ اﷲ علیہ کے چوتھے بیٹے حضرت پیرجی مولانا سید عطاء المہیمن بخاری بھی داغ مفارقت دے گئے۔ اناﷲ واناالیہ راجعون! لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو آنکھوں سے صرف اوجھل ہوتے ہیں لیکن مرتے نہیں۔ بقول شاعر:ورنہ سقراط مر گیا ہوتا …