ترکی کی عوام نے غیر جمہوری رویوں کو ٹھکرا دیا:عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ ترکی میں ہونے والی بغاوت کو ترک عوام نے ناکام بنا کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ غیرآئینی اور غیر جمہوری طریقے سے اقتدار پر قبضہ کرنا عالمی استعمار اور اس کے ایجنٹوں کا طریقہ واردات ہے جو…