عالمی استعمار کی چیرہ دستیوں سےبچنا امت مسلمہ کے لئے ضروری ہے .مولاناعیسٰی منصوری
لاہور (پ ر) وولڈ اسلامک فورم ( لندن) کے چیئر مین مولانا محمد عیسٰی منصوری نے کہا ہے کہ عالمی استعمار کی چیرہ دستیوں سے بچنے کے لئے امت مسلمہ کے لئے ضروری ہے کہ وہ نئی صف بندی کرے اور فکری و نظریاتی یلغار کے سامنے بند باندھے۔مجلس احرار اسلام پا کستان کے سیکرٹری…