قیام حکومت الہٰیہ اور عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کی پر امن جدوجہد کو آگے بڑھانے کے لئےمجلس احراراسلام میں شامل ہوجائیں. عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان نے توہین رسالت و توہین مذہب کے مقدمات کا فیصلہ 6ہفتوں میں سنانے کے حکم کو لائق تحسین قرار دیا ہے۔مجلس احرار اسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس،قاری محمد قاسم بلوچ،قاری محمد یوسف احرار اور ڈاکٹر ضیاءالحق قمر نے مرکزی دفتر لاہور سے جاری اپنے…
لاہور (پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے وفد نے گزشتہ روز امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری کی قیادت کی میں جامعہ قاسمیہ رحمان پورہ لاہور میں معروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا قاری شاہ محمد کے انتقال پر ملال پر جامعہ قاسمیہ کے مہتمم مولانا عظمت حیات اور قاری سعید احمد سے تعزیت کا…
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس ، قاری محمد یوسف احرار ا ورقاری محمدقاسم بلوچ نے ساہیوال کارپوریشن کی جانب سے مشن چوک ساہیوال کا نام تبدیل کرکے شہداءختم نبوت چوک رکھنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے شکریہ اداکیاہے. اپنے بیان میں انہوںنے کہاہے کہ یہ ایسا صدقہ جاریہ…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ ہم وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ساتھ ہیں اور ملک بھر میں پھیلے ہوئے ہمارے تمام مدارس وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے ہی ملحق ہیں۔وہ گزشتہ روز مجلس احرار اسلام کے زونل آفس چیچہ وطنی میں وفاق المدارس العربیہ…
مجلس احرار اسلام ملتان کے زیر اہتمام مرکز احرار دار بنی ہاشم میں 58 ویں سالانہ امیر شریعت سیمینار سے خطاب کرتے ہوۓ مجلس احرار اسلام کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری کہا کہ امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ ایک ہمہ گیر شخصیت کے مالک تھے انہوں نے برصغیر پاک…