جناب عبداللطیف خالد چیمہ کا دوروزہ کراچی کا دورہ
ابوعثمان احرار تحریک ختم نبوت کے رہنما اور مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ 3؍ اپریل کی رات کے دوروزہ دورے پر کراچی پہنچے۔ رات کا قیام ماڈل کالونی میں محمود احمد کے ہاں کیا۔ رات گئے تک ساتھیوں سے ملاقات ہوئی۔ 4؍اپریل کو بعدنماز ظہر کراچی جماعت کے نائب امیر قاری…