سیاسی برتری حاصل کرنے والی قوتیں عوام اور ملک سے ہرگز مخلص نہیں. عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ قراردادمقاصد اور آئین میں اسلامائزیشن کے لئے دیئے گئے تحفظ کے باوجود شریعت کے خلاف قانون سازی ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی شعوری کوشش ہے اور جب تک یہ رویہ باقی ہے ملک میں امن قائم نہیں ہوسکتا…