منشور اور اغراض و مقاصد
توحید و ختم نبوت کے علم بردارو ایک ہو جاؤ! سید ابوذر بخاری منشور:مجلس احرار اسلام پاکستان توحید و ختم نبوت ہمارا عقیدہ اور طاقت کا سر چشمہ و اقتدار اعلیٰ کا مالک اللہ تعالیٰ ہے ۔ اسلام ہمارا دین اور قرآن ہمارا منشور ہے ۔ سنت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور اسوۂ…