چکوال انتظامیہ مسلمانوں کے خلاف قادیانیوں کی مدد گار بن گئی
منصور اصغر راجہ باوثوق ذرائع کے مطابق چکوال انتظامیہ کی طرف سے مسلمانوں پر دباؤ ڈالا جارہا ہے کہ وہ قادیانیوں کے ساتھ ان کی شرائط پر تحریری صلح کر کے موضع دوالمیال کی متنازعہ مینار والی مسجد ان کے حوالے کردین۔ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں تاحال قید ۸۷؍مسلمانوں پر ذہنی ٹارچر کیا…