ختم نبوت سیمینار لاہور پریس کلب میں پیش کی جانے والی قراردادیں
ختم نبوت سیمینار کے اختتام پر مولانا تنویر الحسن نقوی نے درج ذیل قرار دادیں پیش کیں ۔جن کی شرکاء سیمینار نے نعروں کی گونج میں ہاتھ اٹھا کر تائید کی ۔* ۔۔۔سو شل میڈیا پر ہونے والی گستاخیوں کا نوٹس لیا جائے اور گستاخی کرنے والوں اور ان کے سہولت کاروں کوفی الفور گرفتار…