چھوٹی چوری کرنےوالےکوہم چوراوربڑا ڈاکہ ڈالنےوالےکوہم قومی ہیروسمجھتےہیں. عبداللطیف خالد چیمہ
مجلس احرار اسلا م پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے مختلف اضلاع کے دورے کے اختتام پر لاہور سے چیچہ وطنی روانگی سے قبل مرکزی دفتر نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں علماء کرام جماعتی رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقات اور گفتگو میں کہا ہے کہ اسلام کو بطور نظام ریاست و سیاست نافذ…