اسلام دینِ فطرت ہے اور تمام انسانی مسائل کا حل پیش کرتا ہے. عبداللطیف خالدچیمہ
ملتان (پ ر ) مجلس احرار اسلام ملتان کے رہنما سید عطاء المنان بخاری ، مولانا محمد اکمل، مولانا عبدالقیوم، فرحان الحق، عدنان ملک، شیخ حسین اختر لدھیانوی نے کہا کہ توہینِ رسالت قانون میں ترمیم ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ ایسے اقدامات کر کے ملک کے امن کو خطرے میں ڈالنے اور انارکی…
ساہیوال (پ ر) تحریک آزادی پاکستان کے عظیم رہنما، مجلس احرار کے سابق سیکرٹری جنرل اور جمہوری پارٹی کے سربراہ بابائے جمہوریت نوابزادہ نصراللہ خان کا 17واں یوم وفات منایا گیا۔ نوابزادہ نصراللہ کی یاد میں ساہیوال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجلس احرار اسلام ساہیوال کے کنوینر حافظ اسامہ عزیر نے کہا…
7ستمبر1974ءکو ذوالفقارعلی بھٹومرحوم کے دور اقتدار میں لاہوری و قادیانی مرزائیوں کو پاکستان کی قومی اسمبلی کے فلورپر متفقہ طور پر غیر مسلم اقلیت قراردیئے جانے کے تاریخی فیصلے کی یاد میں یکم ستمبر سے مجلس احراراسلام پاکستان ،تحریک تحفظ ختم نبوت اور دیگر جماعتوں کے زیر اہتمام ملک پھر میں عشرہ ختم نبوت شروع…
لاہور (پ ر)مجلس احرار اسلام لاہورکے سیکرٹری جنرل قاری محمد قاسم بلوچ نے دفتر احرار لاہور سے جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ قادیانیوں کی بڑھتی ہوئی ریشہ دوانیاں حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر سوالیہ نشان ہے۔ انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت چاہے لاکھ کوشش کرلے لیکن قادیانیوں کی غیرمسلم…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان اورتحریک تحفظ ختم نبوت نے اردو کو سرکاری زبان بنانے کے لئے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے آئین کے مطابق پاکستان کی شناخت کے تحفظ کے لئے انتہائی خوش آئند قراردیا ہے ،مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ اور سیکرٹری اطلاعات میاں محمداویس…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام کا سود کے خلاف مہم تیز کرنے کا فیصلہ۔ وطن عزیز کی معیشت سود سے پاک ہو گی تو ہی ہمارا معاشی نظام درست سمت اختیارکرے گا۔ وطن عزیز کے اداروں کو آگے بڑھ کر سودی و یہودی نظام معیشت سے چھٹکارا حاصل کرنے میں کردار اد کرنا چاہیے۔ ان…