نامساعد حالات کے باوجود عقیدۂ ختم نبوت کی پرامن اور آئینی جدوجہد ہرحال میں جاری رکھی جائے گی. عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب صدر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم قوم کے نڈر اور بے باک سپاہی تھے، جو شہادت کا مرتبہ حاصل کرکے امر ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم غمزدہ ہے اور شہید نعمان اکرم کی…
لاہور( )مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اس کے بغیر پاکستان ایک نامکمل ایجنڈا ہے۔ 27اکتوبر 1947ء سے لے کر انڈیاآج تک نہتے کشمیرکے مسلمانوں پربغیرکسی وقفے کے ظلم وتعدی کے پہاڑ توڑ رہاہے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کے 72سال مکمل…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری اور سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے تمام مکاتب فکر کے سرکردہ علماء کرام کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی شکل میں سری لنکن ایمبسی کے خیرسگالی کے طور پر کئے جانے والے دورے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
چیچہ وطنی (پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے شیخوپورہ کے قریب چک نمبر 79 ر ب میں ایک قادیانی عورت کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفنانے کی کوشش کو شرانگیزی اور قانون کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان، تحریک تحفظ ختم نبوت اور مجلس خدام صحابہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں خطبات جمعۃ المبارک کے موقع پر عشرہ فاروق و حسین (رضی اللہ عنہما) پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا اس موقع پر قائدین احرار، علماء کرام، خطباء عظام اور مبلغین نے…
لاہور (پ ر) تحریک احرا رکا ایک اور باب بند ہوا۔ مجلس احرار اسلام پاکستان کے سینئراور بزرگ رہنماء چودھری محمد اکرام احرار طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئے ہیں۔ ان کی عمر 95برس تھی گزشتہ روز دارالعلوم عثمانیہ رسول پارک لاہور میں ان کی نماز جنازہ مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر…