ملک میں استثناء کی پالیسی ترک، قادیانی جماعت کو خلاف قانون قرار دیا جائے. مرکزی مجلس عاملہ، مجلس احرار اسلام
مجلس احرار اسلام پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کو ملک سے باہر جانے کی اجاز ت دینا نہ صرف آئین کے آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی ہے بلکہ یہ بھی ظاہر کرتی ہے کہ قانون صرف کمزور و ناتواں کے لیے ہوتا ہے۔ جب تک ہم ’’استثناء‘‘…