عالم کفر اور مغرب کے دباؤ پر ممتاز قادری کو سزائے موت دی گئی ہے. ختم نبوت رابطہ کمیٹی
ملتان (پ ر) ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن پاکستان کے چئیر مین چودھری محمد ظفر اقبال ایڈووکیٹ (سپریم کورٹ) نے کہا ہے کہ تحریک ختم نبوت کی جماعتوں کے رہنماؤں اور کارکنوں کی ماورائے قانون اندھی گرفتاریاں اور تحفظ ختم نبوت کے مقدس مشن میں رکاوٹیں آئین میں دیے گئے بنیادی حقوق کی مکمل نفی ہے۔ اپنے…
لاہور(پ ر)ریاست مدینہ کے خواب کو پورا کرنے کے لیے صحابہ کرامؓ کے نقش قدم پر چلنا ہوگا۔ سانحہ مری کے غم سے لوگ ابھی نکلے نہ تھے کہ سانحہ انارکلی ہو گیا آخر ریاستی ادارے کب بیدار ہونگے۔ان خیالات کا اظہارمجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں علماء کرام، خطباء…
لاہور (پ ر) دینی جماعتوں کے سرکردہ رہنماؤں نے گزشتہ روز”ٹرانس جینڈر شخصی قانون“ کے خلاف یوم احتجاج منایا اور خطبات جمعۃ المبارک میں صدائے احتجاج بلند کی۔ متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنوینر اور مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر عبداللطیف خالد چیمہ نے مرکز احرار جامع مسجد ختم نبوت…
لاہور(پ ر) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اوررکن سندھ اسمبلی محترمہ غزالہ سیال نے مجلس احرار کے 90سالہ یوم تاسیس کے موقع پر دفتر احرار لاہور کادورہ کیا جہاں انہوں نے مجلس احرار کے مرکزی رہنما مولانا عابد مسعود ڈوگراور تحریک طلبا اسلام پاکستان کے سربراہ محمد قاسم چیمہ سے ملاقات کی۔اس موقع پرمحترمہ غزالہ…
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے کہاہے کہ ہالینڈ سمیت مغرب کی طرف سے آزادی رائے کے نام پر اسلام مخالف اورتوہین آمیزخاکوں کا سلسلہ بندنہ ہواتوپوری دنیامیں کشیدگی بڑھے گی امن وامان خراب ہوگا اورایسے ہی اقدامات سے پھرشدت پسندی جنم لیتی ہے اس لیے مغرب اورامریکہ کواپنے رویے پرنظرثانی کرنی چاہیے…
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے ناظم شعبہ تبلیغ ڈاکٹر محمد آصف اور مجلس احرار ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل، کل بروز جمعرات حلقہ جنوبی پنجاب کے دوروزہ دورے پر روانہ ہوگئے انھوں نے مجلس احرار اسلام جنوبی پنجاب کے ذمہ داران اور کارکنان سے ملاقاتیں کر کے جماعت کے کام کے…