نفاذ شریعت اور تحفظ ختم نبوت کی پر امن جدوجہد ہمارا آئینی حق ہے اور یہ جدو جہد ہر حال میں جاری رکھی جائیگی . سیدعطاء المہیمن بخاری
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی امیر سیدعطاء المہیمن بخاری نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں اتحاد امت کی داعی اور انسانوں میں جوڑ پیدا کرنے والی تبلیغی جماعت پر مختلف پابندیاں ظلم اور زیادتی ہے اللہ والوں کی دعاؤں سے مستفید ہونے کی ضرورت ہے یہ پابندیاں تو خود دہشت گردی کی ذیل…