مولانا مرحوم نے ترویجِ علم کے ساتھ ساتھ اتحادِ اُمت کے لئے اپنی زندگی وقف کر رکھی تھی. محمد اویس
کو ٹلہ ارب علی خان (غفوراحمد گل)مجلس احرار اسلام کے زیر اہتمام جامع ختم نبوت چو ہڑچک چوک ناگڑیاں میں قاری محمد ضیا ء اللہ ہاشمی کی میزبانی میں گرینڈ افطار ڈنر کثیر تعداد علماء اکرام ،صحافی حضرات اور ممتاز شخصیات کی بھرپور شرکت ۔افطار تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ،…
لاہور: تحریک انسداد سود ساہیوال ڈویژن کے زیر اہتمام ’’ انسداد سود کنونشن ‘‘میں صدر پاکستان سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ملک کو دستور کے مطابق سودی نظام سی نجات دلانے کے لیے کردار ادا کریں ،یہ کنونشن بلدیہ ھال ساہیوال میں علماء کونسل پاکستان کے مرکزی چیئرمین قاری منظور احمد طاہر کی زیر…
ملتان (پ ر) عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ مسلمانوں کا بنیادی اور اساسی عقیدہ ہے، امت مسلمہ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے قوانین میں کسی قسم کی ترمیم بر داشت نہیں کرے گی، حکومت امتناع قادیانیت ایکٹ پر عملدرآمد کو یقینی بنائے اور قادیانیوں کو فی الفور کلیدی عہدوں سے برطرف کرے، قادیانیوں…
ساہیوال (پ ر) تحریک آزادی پاکستان کے عظیم رہنما، مجلس احرار کے سابق سیکرٹری جنرل اور جمہوری پارٹی کے سربراہ بابائے جمہوریت نوابزادہ نصراللہ خان کا 17واں یوم وفات منایا گیا۔ نوابزادہ نصراللہ کی یاد میں ساہیوال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجلس احرار اسلام ساہیوال کے کنوینر حافظ اسامہ عزیر نے کہا…
رحیم یار خان (پ ر) مجلس احرار اسلام بستی مولویاں کا مقامی اجلاس بخاری مسجد میں منعقد ہوا، جس کی صدارت مولوی اللہ بخش احرار نے کی۔ حافظ شبیر احمد کی تلاوت کلام پاک کے بعد اپنے صدارتی خطاب میں اللہ بخش احرار نے 26 مئی کو ہونے والے جماعت کی مرکزی انتخابات و شوری…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام ایوانِ احرارنیو مسلم ٹاؤن لاہور میں منعقدہ سالانہ’’ختم نبوت کانفرنس‘‘کی قراردادوں میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کی روشنی میں مرتد کی شرعی سزا نافذ کی جائے ،قادیانی جماعت (جماعت احمدیہ)کو خلاف قانون قراردیا جائے اور حساس اداروں…