قائد احرار مولانا سید عطاء المہیمن بخاری رحمتہ اﷲ علیہ کا سفر آخرت | فرحان الحق حقانی
فرحان الحق حقانی میرے محسن و مربی اور مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ، ابن امیر شریعت حضرت پیر جی مولانا سید عطاء المہیمن بخاری رحمتہ اﷲ علیہ 23 جمادی الثانی 1442 ہجری مطابق 6 فروری 2021ء ہفتہ کی سہ پہر 3:00بجے کے قریب ہزاروں عقیدت مندوں کو داغ مفارقت دے کر اﷲ کے…