فلسطینیوں سے مکمل اظہار یکجہتی، اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے: سید محمد کفیل بخاری
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ قبلہ اول بیت المقدس کی حفاظت کے لیے ہر پاکستانی اپنا کردار ادا کرے۔ وہ گزشتہ روز وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے اجلاس میں شرکت کے لیے جامعہ اشرفیہ لاہور پہنچے بعد ازاں دفتر احرار نیو مسلم…