ملک دشمن قوتیں دہشت گردی پھیلا کر وطن عزیز پاکستان کو غیرمستحکم کرنا چاہتی ہیں: سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے رہنماؤں نے جوہر ٹاؤن لاہورکے علاقہ میں ہونے والے کار بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری،سیکر ٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس اور لاہور کے سیکرٹری جنرل قاری محمد…