آج کے روزنامہ "امت ” کراچی میں ایک نومسلم کی سرگزشت
ڈاکٹر عمر فاروق احرار (قسط اوّل) پروفیسر طاہر احمد ڈار 1967 ء میں فاروق آباد ضلع شیخوپورہ میں پیداہوئے۔آپ مقامی کالج میں انگریزی کے اسسٹنٹ پروفیسر ہیں ۔پروفیسر طاہر احمدڈار ایک سو چودہ سال سے قادیانیت پر قائم رہنے والے والے خاندان کے وہ پہلے فرد ہیں ، جنہوں نے قادیانیت کو ترک کیا اور…