مجلس احرار دینی جماعتوں کے اتحاد کی داعی جماعت ہے اور ہماری سب سے بڑی قدر مشترک اسلامی نظام کے نفاذ کی جد و جہد اورعقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر) جمعیت علماء اسلام پنجاب کے ناظم مالیات فیاض احمد شاہ کی قیادت میں ایک وفد جس میں جمعیت علماء اسلام پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل چوہدری ضیاء الحق، مولانا محمد اسماعیل قطری، حافظ حفیظ اللہ،حافظ محمد معاویہ راشد،اور رانا سیف الرحمن شامل تھے گزشتہ رات مجلس احرار کے ذونل آفس جامعہ مسجد چیچہ…