سرکاری عمارات پر آیات ختم نبوت آویزاں کرنے کی قرارداد پر اراکین پنجاب اسمبلی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں: سید محمد کفیل بخاری
ؒٓلاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر سید محمد کفیل بخاری نے مسلم لیگ (ق) کے رہنماء اور صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر کی طرف سے پیش کی جانے والی قرارداد ”سرکاری دفاتر اور ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر جناب نبی کریم ﷺ کی ختم نبوت کے حوالے سے آیات…