44 ویں سالانہ احرار ختم نبوت کانفرنس چناب نگر
عبد اللطیف خالد چیمہ ہاں قدم بڑھائے جا احرار نے قادیان (انڈیا) کی طرح ربوہ (حالیہ چناب نگر) میں 1975 میں پہلے پہل محض اﷲ تعالی کے فضل وکرم سے مسجد ومرکز کے لیے جگہ حاصل کی اور کئی ماہ کی سوچ بچار اور منصوبہ بندی کے بعد 27 فروری 1976 کو ربوہ ڈگری کالج…