وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی قیادت پر اعتماد ہے، وفاق کی پالیسیوں کی حمایت جاری رکھیں گے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ ہم وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ساتھ ہیں اور ملک بھر میں پھیلے ہوئے ہمارے تمام مدارس وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے ہی ملحق ہیں۔وہ گزشتہ روز مجلس احرار اسلام کے زونل آفس چیچہ وطنی میں وفاق المدارس العربیہ…