شہدائے ختم نبوت کی وجہ سے قادیانی سازشیں دم توڑ گئیں اور ملک پاکستان قادیانی اسٹیٹ بننے سے بچ گیا: سید محمد کفیل بخاری
لاہور (پ ر) تحریک ختم نبوت مارچ 1953کے دس ہزار”شہدائے ختم نبوت“ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مجلس احرار اسلام، تحریک تحفظ ختم نبوت اور دیگر جماعتوں کی اپیل پر 4مارچ جمعۃ المبارک (آج) ملک بھر میں ”یوم شہدائے ختم نبوت“ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ مجلس احرار اسلام پاکستان…