آئینی بحران تو اسی وقت شروع ہو گیا تھا جب اپوزیشن نے سرکاری اتحادیوں کی خرید و فروخت کے عمل بد کا آغاز کیا تھا: ڈاکٹر شاہد کاشمیری
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سینئر رہنماء ڈاکٹر شاہد محمود کاشمیری نے کہا ہے کہ مصدق ملک کا یہ کہنا کہ موجودہ صورتحال کے نتیجہ میں آئینی بحران پیدا ہو گیا ہے اور یہ حکمرانوں کی طرف سے پیدا کردہ ہے، جس پر انہوں نے کہا کہ آئینی بحران تو اسی وقت…