مجلس احرار اپنے نصب العین کے مطابق آگے بڑھ رہی ہے: ڈاکٹر شاہد کاشمیری
لاہور (پ ر) گزشتہ روز مجلس احرار اسلام لاہور کے زیر اہتمام ہربنس پورہ لاہور میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس کی زیر صدارت انتخابی اجلاس منعقد ہوا جس میں مقامی یونٹ تشکیل دیا گیا۔ جس میں مولانا محمد متین ضیاء صدر، محمد محسن نثار سیکرٹری جنرل، اور عامر اعوان کو سیکر ٹری…