پیغمبر امن اور محسن انسانیتﷺ کی توہین کے مرتکب دنیا کو بدامنی میں دھکیلنا چاہتے ہیں: سید محمد کفیل بخاری
لاہور (پ ر) بھارتی ملعونہ اور بی جے پی رہنماؤں کی جانب سے توہین رسالت کے مذموم واقعات کے خلاف عالمگیر احتجاج اوریوم حرمت رسول اللہﷺ کے موقع پر مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے قائد احرار سید محمد کفیل بخاری، سیکرٹری…