قاری محمد یوسف احرار کی وفات سے ہم ایک دیرینہ مشفق ساتھی اور رہنماء سے محروم ہو گئے ہیں: سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماء مولانا قاری محمد یوسف احرار گزشتہ روز انتقال کر گئے نماز جنازہ 5مئی منگل (آج) 8بجے صبح جامع مسجد ختم نبوت چندرائے روڈ لاہور میں ادا کی جائے گی۔1970ء کی دھائی میں قاری محمد یوسف احرار جانشین امیر شریعت سید ابو معاویہ ابوذر بخاری مرحوم کے…