قیام پاکستان میں علماء کے کردار کوکبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا: حافظ عابد مسعود ڈوگر
چیچہ وطنی (پ ر) مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی کے زیر اہتمام دارالعلوم ختم نبوت جامع مسجد چیچہ وطنی میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب نائب امیر احرار مجاہد ختم نبوت عبداللطیف خالد چیمہ کی زیر نگرانی اور ممتاز سماجی شخصیت شیخ عبد الغنی کی زیر صدارت منعقد ہوئی جس میں…