قومی اسمبلی میں نکاح فارم میں عقیدہ ختم نبوت والے حلف نامے والے بل کو متعلقہ کمیٹی کے سپرد کرنے کا خیر مقدم کرتے ہیں: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) تمام مکاتب فکر کے دینی رہنماؤں، علماء کرام، خطباء عظام اور ائمہ مساجد نے سود سے متعلق حکومتی اپیلیں واپس لینے کے حوالے سے ملک گیر سطح پر اپنی اپنی مساجد میں خطبات جمعۃ المبارک کے موقع پر اظہار تشکر کیا اور اس فیصلے کا پر جوش خیر مقدم کرتے ہوئے حکومت…