تحریک انسداد سود اور کراچی میں ہونے والے انسداد سود سیمینار کی قراردادوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں: عبداللطیف خالد چیمہ
اسلام آباد(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت نے انسداد سود سیمینار کراچی جسٹس(ر) مفتی محمد تقی عثمانی کراچی کے اعلامیہ، جملہ مطالبات اور قرار دادوں کی مکمل تائید و حمایت کا اعلان کیا ہے۔ مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر عبداللطیف خالد چیمہ نے چیچہ وطنی سے راوالپنڈی جاتے…