مدارس کنٹرول پالیسی، وقف املاک ایکٹ کو نافذ کرکے استعماری ایجنڈا پورا کیا جارہا ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ وقف املاک ایکٹ کو نافذ کرکے 1860ء کی پوزیشن سے بھی ابتر صورت حال پیدا کی جارہی ہے۔ برطانوی سامراج نے تو پھر بھی مدارس و مساجد اور روایتی خاندانی نظام کو اسی طرح رہنے دینے پر اتفاق کر…